09:53 am
کامونکی :ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاںبحق

کامونکی :ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاںبحق

09:53 am

کامونکی(روزنامہ اوصاف) کامونکی میں ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو روندڈالا، تین نوجوان موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ڈرائیورفرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ،پولیس نے ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کامونکی جی ٹی روڈ فیض آباد بس سٹاپ پر تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل سے ٹکرانے کے نتیجہ میں عالمگیر روڈ کے رہائشی تین موٹر سائیکل سوار نوجوان شاہ زیب، شہروز اور سفیر جاں بحق ہوگئے جن کی نعشیں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔
 
حادثہ کے فورآ بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، جنہوں نے نعشوں کی شناخت کے بعد ورثاء کو اطلاع دی اور نعشیں ہسپتال منتقل کر دیں۔پولیس نےواقعہ کا مقدمہ درج کرکے ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے