11:18 am
حکومت نے2سال میں5ارب ڈالرزکا بیرونی قرضہ لیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے 2018 سے 2020 کے دوران بین الاقومی مالیاتی اداروں سے 5 ارب ڈالرز کا قرضہ لیا ہے۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں بتایا گیا کہ حکومت بین الاقوامی اداروں کے علاوہ قومی مالیاتی اداروں سے بھی قرض لیا ہے۔حکومت نے دو سال کے دوران قومی مالیاتی اداروں سے 4.5 ٹریلین روپے کے اندرونی قرضہ جات حاصل کیے ہیں۔

وفاقی حکومت نے70ارب مالیت کے بڑےصحت بارے منصوبے کی منظوری دیدی،اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے2018 سے2020 تک شیڈیولڈ بینکوں سے 1.8 کھرب اور اسٹیٹ بینک سے 3.6 کھرب روپے قرض لیا ہے۔گزشتہ دو سالوں کے دوران حکومت نے 16.4 ارب ڈالرز کے بیرونی اور 19.9 کھرب روپے کے اندرونی قرضے واپس کیے ہیں۔سینیٹ اجلاس صدر پاکستان کی ہدایت پر طلب کیا گیا ہے جس میں قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس بھی پیش ہوں گی۔پاکستان کی معاشی صورت حال پر اسٹیٹ بینک کی سال 2020/21 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ اور2019/20 کی سالانہ رپورٹ پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی