11:40 am
براڈ شیٹ کا ہرصفحہ سیاسی لٹیروں کی کرپشن کی کہانی ہے،فردوس

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کا ہرصفحہ سیاسی لٹیروں کی کرپشن کی کہانی ہے جبکہ ن لیگ کرپشن کی ریس میں سب سے آگے ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا ۔انہوں نے کہاکہ ن لیگ کرپشن ریس میں سب سےآگے ہے ، پی ڈی ایم کی باقی جماعتیں بھی کسی سےکم نہیں، کرپٹ پی ڈی ایم ٹولےکے وہ سیاستدان بھی کرپشن کےخلاف بھاشن دےرہے ہیں جو کو نَک کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

مہنگی اشیا ئے خوردونوش:وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا
 
انہوں نے کہاکہ یہ کرپٹ سیاسی ٹبر جس تھالی میں کھاتےہیں اسی میں چھید کرتےہیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ ن لیگ اور پی پی پی کرپشن کرنے کے بعد ایک دوسرے پر الزام تراشی اور پھر گرگٹ کی طرح رنگ بدل کر ایک دوسرے کی پردہ پوشی کرتے رہے۔انہوں نے کہاکہ کپتان نے براڈشیٹ حقائق عوام کے سامنے لانے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا کیونکہ ہمیں کسی بات کا خوف نہیں، ہمارے ہاتھ صاف ہیں۔ البتہ پی ڈی ایم مزید رسوائی کیلئے تیار رہے!

تازہ ترین خبریں

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے