12:21 pm
 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

کراچی(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد جمعہ کو کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے جہاں پر ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈزنے وفاقی وزیر کا استقبال کیا ،کوسٹ گارڈز کے دستے نے وفاقی وزیر کو سلامی پیش کی جبکہ وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے یاد گارشہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کیا ۔ترجمان کوسٹ گارڈز نے بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو تربیتی امور ، انسداد سمگلنگ کے لئے اٹھائے گئے اقدامات ،پکڑ ی گئی منشیات اور دیگر آئٹم سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا
جس پر وفاقی وزیر داخلہ نے کوسٹ گارڈز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز کا جنگی صورتحال سمیت ہر جگہ پر اہم کردار رہا ہے بالخصوص انسداد منشیات کے حوالے سے کوسٹ گارڈز نے بڑی خدمات سرانجام دی ہیں ہم پاکستان کوسٹ گارڈز کو مزید فعال ،مضبوط اور منظم کرنے کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے ۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان