12:26 pm
احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) احتساب عدالت نے خواجہ آصف کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی نیب کی درخواست مسترد کرتے ہوئے14روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جبکہ نیب نے عدالت سے مزید 15 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے خواجہ آصف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی۔ نیب پراسکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ رانا عبدالوحید نامی شخص نے 3 کروڑ روپے خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں جمع کروائے،
 
عبدالوحید نے کہا تھا کہ انہوں سے خواجہ آصف سے رقم لیکر انکے اکاؤنٹ میں جمع کروائی۔ جس پر جج جواد الحسن نے کہا خواجہ صاحب آپ نیب کو سارا کچھ بتا دیں، بات کو ختم کر دیں۔ خواجہ آصف نے جواب دیا کہ سر میں ان کو بتا چکا ہوں کہ میں نے کسی کو کوئی رقم نہیں دی۔نیب کی جانب سے عدالت سے خواجہ آصف کے مزید پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی گئی جو عدالت نے مسترد کردی اور ن لیگی رہنما کو 14روزہ ریمانڈ پر جیل بھیجوا دیا ۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا