01:11 pm
خواجہ آصف کی نیب کے سوالوں سے جان چھوٹ گئی ۔۔ عدالت سے گرفتار ن لیگی رہنما کو بڑا ریلیف مل گیا

خواجہ آصف کی نیب کے سوالوں سے جان چھوٹ گئی ۔۔ عدالت سے گرفتار ن لیگی رہنما کو بڑا ریلیف مل گیا

01:11 pm

لاہور(نیو زڈیسک)لاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔لاہور کی احتساب عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب نے خواجہ آصف کو عدالت میں پیش کیا، اس موقع پر لیگی کارکنان کی بڑی تعداد بھی عدالت کے باہر جمع تھی۔احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس پر سماعت کی اور دورانِ سماعت نیب نے عدالت سے خواجہ آصف کے مزید 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی



ملک میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل،کن کن علاقوں میں بادل برسیں گے اورکہاں مطلع صاف رہے گا،محکمہ موسمیات نےبڑی پیش گوئی کرڈالی
استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ملزم سے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات مکمل کرنی ہیں۔نیب کی استدعا پر خواجہ آصف کے وکیل نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ نیب تفتیش مکمل کر چکا ہے اور سارا ریکارڈ پہلے ہی نیب کے پاس ہے جب کہ سپریم کورٹ خواجہ آصف کے بیرون ملک ملازمت سےمتعلق کلیئرکر چکی ہے، کیس سپریم کورٹ تک گیا اور سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کو کلئیر کیا۔اس موقع پر نیب کے پراسیکیوٹر نے کہا کہ خواجہ آصف نے بیرون ملک ایک ریسٹورنٹ بھی بنا رکھا ہے، خواجہ آصف نے بتایا کہ تنخواہ اور
​​​​​​​ ریسٹورنٹ کی آمدنی 136 ملین ہے، ان کے ذاتی اکاؤنٹس میں بھی کروڑوں روپےجمع ہوئے۔عدالت نے خواجہ آصف اور نیب پراسیکیوٹر کے دلائل پر فیصلہ محفوظ کیا جو کچھ دیر بعد سناتے ہوئے نیب کی استدعا مسترد کردی۔عدالت نے خواجہ آصف کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے