03:31 pm
۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

ہاولنگر (نیوز ڈیسک ) پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے افغان ازبک خاتون پاکستان پہنچ گئی ، مدرسے کے طالب علم فہیم الرحمن سے نکاح کرلیا ، تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان کی رہائشی 20 سالہ ازبک دوشیزہ اْولبَاش بی بی دختر نور محمد ویزا لیکر بہاولنگر پاکستان پہنچ گئیں جہاں عصری تعلیم کے طالب علم 24 سالہ فہیم الرحمن ولد قاری عبدالسلام
کے ساتھ مرکزی عیدگاہ جامع العلوم میں نکاح کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی مہر فاطمی کے عوض نکاح روحانی پیشوا شیخ الحدیث مولانا جلیل احمداخون نے پڑھایا. اْولبَاش بی بی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بزرگوں کے ساتھ پاکستان نے بطور مہاجرین جو احترام ، شفقت اور پیار کا سلوک کیا ہمارے نکاح میں اس کا بھی بہت بڑا عمل دخل ہے میرے لئے فخر ہے کہ میں نے پاکستانی نوجوان سے شادی کی ہے پاکستان اور فہیم الرحمن سے محبت کے باعث اپنے ملک اور خاندان کی قربانی دی ہے . شرکاء نے نئے جوڑے کو ڈھیروں دعاوں دیں ۔

تازہ ترین خبریں

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا