07:24 pm
پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی بول نیوز کا لائسنس 30 روز کیلئے معطل کرتے ہوئے اسے 10 لاکھ روپے کا جرمانہ کردیا۔پیمرا کے مطابق بول نیوز کا لائسنس 12 جنوری 2021 کو نشر کیے گئے اس پروگرام کی بنا پر کیا گیا ہے جس میں اینکر پرسن سمیع ابراہیم اور سینئر رپورٹر میاں داؤد نے عدلیہ کے خلاف ہرزہ سرائی
کی تھی۔پیمرا کی جانب سے اس پروگرام پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا گیا تھا لیکن ذاتی شنوائی کے دوران چینل انتظامیہ نے عدلیہ کے خلاف ہرزہ سرائی پر نہ تو معافی مانگی اور نہ ہی اپنی کوتاہی کا اقرار کیا بلکہ انہوں نے اس پروگرام کو آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں درست قرار دیا۔پیمرا کی جانب سے بول نیوز کا لائسنس آج 22 جنوری سے 30 روز کیلئے معطل کیا گیا ہے، اس کے علاوہ چینل کو 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ پیمرا کا یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ پیمرا نے کیبل آپریٹرز کو بھی حکم دیا ہے کہ وہ بول نیوز کی نشریات فوری طور پر روک دیں۔

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار