08:46 pm
پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

08:46 pm

حیدرآباد(ویب ڈیسک) پرائیویٹ لوگوں کو پنشن دینے کے معاملے میں 10 ارب کی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیںٹریژری آفس حیدرآباد میں پنشن میں گھپلے کے معاملے پر نیب کراچی نے تحقیقات کیں تو معاملہ 2ارب سے بڑھ کر10 ارب تک جا پہنچا۔ جس کے بعد قومی احتساب بیورو کراچی نے گزشتہ 5 سال کا ریکارڈ طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق نیب کو ابتدائی طور پر ملنے والی اطلاعات
کے مطابق یہ معاملہ 2 ارب روپے کے گھپلوں کا تھا مگر اب تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جعلی بلز کی مدد سے پنشن کے پیسوں میں 10 ارب روپے کے قریب گھپلے کیے گئے ہیں۔اس میں ملوث ٹریژری آفس حیدر آباد کے سابق آڈیٹر عبدالحفیظ، عبدالحق سولنگی، سب اکاؤنٹنٹ اسلم ابڑو، سابق اکاؤنٹنٹ اشرف جانوری، سابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹنٹ نوید باجاری، سابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹنٹ الطاف منگی، سابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹنٹ اللہ بچایو جتوئی، نذیر بھٹو، ثمینہ شیخ اور اعجاز علی ڈاؤچ سمیت 33 افسران کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔نیب ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ٹریژری آفس حیدر آباد کے ان افسران نے ہزاروں کی تعداد میں پرائیویٹ افراد کو محکمہ زراعت، تعلیم، خزانہ، صحت اور پولیس کے ریٹائرڈ ملازمین ظاہر کر کے ان کے نام پر پنشن کے پیسے نکلوائے اور اس کے لیے جعلی بلز بنا کر بھجوائے گئے۔نیب نے تحقیقات میں یہ بھی پتہ چلایا ہے کہ جن افراد کو پنشن کی رقم دی گئی ان میں سے زیادہ تر لوگوں کا تعلق شیخ، دھاریجو، انڑ اور سید خاندان سے ہے۔

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

’’ اب حکومت بڑا این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار