12:22 pm
جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ دیاجائے گا

12:22 pm


لاہور(ویب ڈیسک )اپوزیشن جماعتوں نے عمران حکومت کورخصت کرنے کے لیے پورازورلگالیامگرحکومت ٹس سے مس بھی نہ ہوئی ۔اپوزیشن عمران خان کااستعفیٰ توکیااس کے ایک وزیرکااستعفیٰ لینے میں بھی کامیاب نہ ہوسکی تاہم حیرانی کی بات یہ ہے کہ پاکستان کی اپوزیشن توعمران خان کواقتدارلینے کے لیے ہٹاناچاہتی ہے مگر امریکی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے بھی پاکستان کی موجودہ
حکومت کو ہٹائے جانے کے خواب دیکھے جا رہے ہیں۔سینئر صحافی ہارون الرشید نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے دور حکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا جائے گا۔یہ سازش تیار ہو چکی ہے اور امریکی اسٹیبلشمنٹ اس کام کے لیے تیار ہے۔ہارون الرشید نے کہا کہ اس کام کے لیے ن لیگ،مولانا فضل الرحمان اور بائیں بازو کی نام نہاد این جی اوز شامل ہے۔پروگرام کی اینکر ثروت ولیم نے ہارون الرشید سے زور دے کر سوال کیا کہ یہ آپ کیا بات کر رہے ہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ امریکہ عمران خان کی حکومت کو کیوں ختم کرے گا تو اس پر ہارون الرشید نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں بات نہیں کررہا میں خبر دے رہا ہوں۔میں پورے وثوق سے کہتا ہوں کہ میرے پاس یہ خبر آئی ہے کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ جوبائیڈن کے دور حکومت میں عمران خان حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے تیار ہے اور ا س کا پلاٹ بھی بنا لیا گیا ہے اور خیال کیا جا رہا ہے کہ امریکہ میں مقیم یو این او کا شخص حسین ہارون پاکستان کے اگلے متوقع وزیراعظم ہو سکتے ہیں۔تاہم انہو ں نے یہ بھی کہا کہ ایسا ہو نہیں سکتا کیونکہ پاکستان کی آرمی امریکہ کو کچھ بھی ایسانہیں کرنے دے گی نہ تو پاکستان کے نوجوان اور نہ ہی عمران خان کے چاہنے والے خاموش بیٹھے رہیں گے۔عمران خان ماٹھا وزیراعظم نہیں ہے کہ وہ ہتھیار ڈال سے گااور خاموشی سے بیٹھا رہے گا بلکہ وہ اپنے حق کے لیے لڑے گااور میں بتا رہاں ہوں کہ امریکہ کا یہ پلان کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکے گا۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ