12:50 pm
کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان بھر میں یہ افواہیں زیر گردش تھیں کہ بنک میں کھاتے رکھنے والے صارفین 31 جنوری کے بعد اے ٹی ایم مشین سے ایک ہزار روپے سے زائد کی رقم نہیں نکلوسکیں گے ۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں بسنے والے صارفین نے یہ شکایت کی تھی کہ انہیں موبائل فون پر سٹیٹ بنک آف پاکستا  کی جانب سے ایک پیغام موصول ہوا ے جس میں بتایاگیا ہے 
کہ 31 جنوری کے بعد اے ٹی ایم مشین سے صرف ایک ہزار روپے ہی نکلوائے جاسکیں گے ۔ان افواہوں کو بہت سے صارفین نے سچ سمجھا اور ایسے پیغامات کو سوشل میڈیا پر شئر کرنا شروع کردیا ۔ اس ساری صورتحال کے بعد اور صارفین کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے سٹیٹ بنک کی جانب سے سوشل میڈیا پر زیر گردش پیغامات کی تردید کردی ، تردیدی پیغام میں سٹیٹ بنک نے لکھا کہ یہ ہدایات جھوٹ پر مبنی ہیں ، اس میں کوئی سچائی نہیں ہے ، صارفین ایسی کسی بھی اطلا ع توجہ نہ دیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز