01:41 pm
واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

01:41 pm


کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ و میزبان سیدہ طوبیٰ عامر کے نئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں تاہم صارفین کی جانب سے ان تصاویر پر ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا جارہا ہے۔قومی اسمبلی کے رکن اور میزبان عامر لیاقت حسین کی اہلیہ اداکارہ طوبیٰ عامر نے گزشتہ روز اپنے نئے فوٹوشوٹ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی۔ تصویر میں طوبیٰ عامر سفید لباس میں انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ ان کے فوٹوشوٹ کی تصویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
۔سیدہ طوبیٰ عامر کے نئے فوٹوشوٹ پر صارفین نے ملے جلے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ کچھ لوگوں نے ان کے نئے انداز کی تعریف کی جب کہ کچھ لوگوں نے ان پر طنز کیا۔ایک صارف نے کہا ماشااللہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ ایک اور صارف نے لکھا میں اپنی آنکھیں آپ پر سے ہٹا نہیں پارہی۔ کوئی کس طرح اتنا پرفیکٹ ہوسکتا ہے؟ ایک صارف نے تو عامر لیاقت کو خوش قسمت قرار دیتے ہوئے کہا واہ عامر لیاقت تیری قسمت۔فراز نامی صارف نے سیدہ طوبیٰ عامر پر طنز کرتے ہوئے کہا جب بھی میں آپ کے نام کے ساتھ سیدہ دیکھتا ہوں حیران رہ جاتا ہوں۔ ایک اور صارف نے لکھا بھئی واہ عالم آن لائن کے عالم کی زوجہ۔واضح رہے کہ طوبیٰ عامر ان دنوں نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامے ’’بھڑاس‘‘ میں نظر آرہی ہیں۔ ڈرامے میں ان کی اداکاری کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی