02:52 pm
 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

شیخو پورہ (مانیٹرنگ ڈیسک  )شیخوپورہ میں لڑکی سے اجتماعی ز کے ملزمان پولیس حراست سے فرار ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا موقف ہے کہ ملزموں کو جائے وقوعہ لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس وین کو گھیر لیا اور اہلکاروں پر اسلحہ تان کر زیر حراست دو ملزمان کو اپنے ہمراہ لے کر فرار ہو گئے ، ڈی پی او نے واقعہ پر
سب انسپکٹر سمیت پانچ اہلکاروں کو معطل کر دیاہے ۔ یاد رہے کہ چار ملزمان نے دوران ڈکیتی نوجوان لڑکی کو گینگ ر ی پ کا نشانہ بنایا تھا ۔پولیس موقف ہے کہ پانچ اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ