06:09 pm
مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکے گیں۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں ی علیحدہ قطاریں لگیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں خواجہ سراوں کے تحفظ، حقوق کے لیے موثر قانون سازی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔۔ اب خواجہ سراوں کوہرمحکمے میں خصوصی پروٹوکول ملے گا۔ مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کر سکیں گے۔ رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی گئی ۔خواجہ سراوں کے تحفظ ، حقوق کے لیے موثر قانون سازی
 سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی۔ خواجہ سراوں کے تحفظ، حقوق ایکٹ کے رولز دو ہزار بیس عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ رولز کے مطابق تمام سرکاری دفاتر میں خواجہ سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی۔رولز کے مطابق حج و عمرہ کی ادائیگی کے لیے خواجہ سراوں کو سہولیات دی جائیں گے۔ خواجہ سراوں کے لیے علحیدہ دارالامان بنائے جائیں گے۔ بے یارو مددگار خواجہ سراوں کو علحیدہ دارالامان میں رکھا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی