07:41 pm
مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے علی زیددی سے متعلق شکایتی خط وزیر اعظم کو ارسال کر دیا جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ کوارڈیشن کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزیرعلی زیدی نے انتہائی سخت لہجے میں بات کی۔ مراد علی شاہ نے خط میں یہ
 بھی کہا کہ علی زیدی نے میٹنگ میں غیر پارلیمانی زبان اور رویہ اختیار کیا ۔ مراد علی شاہ نے مزید لکھاکہ کوآرڈینیشن کمیٹی میٹنگ میں یہ رویہ روایات کے خلاف ہے، خط کے ذریعہ اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہا ہوں، آئندہ اجلاس میں علی زیدی سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔مراد علی شاہ کے خط کے جواب میں علی زیدی نے بھی وزیر اعظم عمران خان کو خط ارسال کر دیا ہے۔علی زیدی نے تحریر کیا کہ مراد علی شاہ کا خط ان کے دماغ میں سمائے بلا جواز تکبر کا مظہر ہے، انتظامی معاملات چلانا تو پہلے ہی مراد علی شاہ کے بس میں نہ تھا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز