07:43 pm
 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

 اسلام آباد ( مایٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے براڈ شیٹ انکوائری کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ عظمت سعید کو تعینات کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مبینہ شریک جرم شخص کو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے۔
انہوںنے کہا کہ براڈ شیٹ رپورٹ نے پاکستان میں احتساب کے دھندے کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ انہوںنے کہا کہ سیاسی تعصب کی بنیاد پر نیب کو ہتھیار بنانے کی شرمناک داستان منظر عام پر آگئی ہے۔ سابق جج عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنا کر عمران خان اپنی رہی سہی عزت بھی گنوا دی ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے سوال کیا کہ کیس لندن میں اور انکوائری پاکستان کا مقصد کیا ہے؟ سوائے اس کے کہ ڈرامہ باز وزیراعظم نے ایک اور ڈرامہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے مطالبہ کیا کہ شفاف تحقیقات کروائی جائیں اور تمام حقائق عوام تک پہنچائے جائیں۔ قوم ان حقیقی لٹیروں کا بھی احتساب چاہتی ہے جنہوں نے احتساب کی آڑ میں خود بھی لوٹ مار کی ہے اور قومی خزانے کو بھی لوٹا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم عمران خان  پنڈدادنخان کیلئے روانہ ہو گئے