08:07 pm
گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

اسلام آباد ( مانیٹربنگ ڈیسک) گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح بروز اتوار  6 بجے کھل جائیں گے۔ ملک میں گیس کی شارٹیج کی وجہ سے پنجاب اور پوٹھوہار کے سی این جی اسٹیشنوں کو گزشتہ تقریبا 37 دنوں سے گیس کی فراہمی معطل تھی۔اسٹیشنوں کی بندش
سے سی این جی اسٹیشن مالکان کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔سی این جی ملازمین اور گاڑی مالکان کو شدید مشکلات سے گزرنا پڑا۔ سی این جی کی دستیابی پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ہم امید کرتے ہیں ہیں کہ آئندہ موسم سرما میں سی این جی سیکٹر اپنی پرائیویٹ ایل این جی امپورٹ کررہا ہوگا جس سے سی این جی کا کاروبار مسلسل چلتا رہے گا

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار