08:34 pm
پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ایسے وقت میں جب کم آمدن طبقہ پہلے ہی سے شدید مشکلات کا شکارہے۔پشاور یونیورسٹی کی انتظامیہ نے اپنے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا ہے۔پشاور یونیورسٹی کی تاریخ میں یہ شاید پہلا موقع ہے جب ایک تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے کہ جنوری کے مہینے کی تنخواہ، جو یکم فروری کو ملنی ہے، اس میں مکمل معاوضہ
نہیں ہوگا بلکہ صرف بیسک یا بنیادی تنخواہ فراہم کی جائے گی۔اس کا مطلب یہ ہے کہ بنیادی ایڈہاک ریلیف، کنوینس الاؤنس اور میڈیکل الاؤنس کے علاوہ دیگر جو الاونسز ملتے تھے، اس مہینے وہ نہیں دیے جائیں گے۔پشاور یونیورسٹی کے کلاس فور ملازمین کی بنیادی تنخواہ 13 ہزار سے 22 ہزار کے درمیان ہوتی ہے اور یہ ملازمت کے دورانیہ پر انحصار کرتی ہے۔ان ملازمین کی تنخواہ الاونسز کے ساتھ 27 سے 38 ہزار کے درمیان بن جاتی ہے۔‘اس بارے میں پشاور یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر یورید احسن ضیا سے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’اس مہینے یونیورسٹی کو اپنی بنیادی ادائیگیوں کے لیے 285 ملین روپے درکار ہیں جس میں سے 172 ملین روپے تنخواہوں کی مد میں 73 ملین پینشن کی مد میں اور 40 ملین دیگر ادائیگیوں جیسے یوٹیلیٹی بلز وغیرہ کے لیے درکار ہیں۔‘’اس وقت یونیورسٹی کے پاس 112 سے 115 ملین روپے موجود ہیں اور ان فنڈز سے یہ تمام ادائیگیاں نہیں کی جا سکتیں

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز