08:34 pm
نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی فوڈ سپلائی کمپنی کےڈلیوی بوائے اورکے ایف سی انتظامیہ کے مابین تصادم کے معاملے پرپولیس حرکت میں آگئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈلیوری بوائے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اپنے ہی ریسٹورنٹ پر حملہ آور ہوا۔ اس نے نہ صرف ساتھی عملے پر تشدد کروایا بلکہ کرسیوں اور شیشوں کی بھی توڑ پھوڑ کی۔ڈلیوری بوائے کا الزام تھا کہ انتظامیہ نے اس کا
آرڈر لینے سے انکا رکر دیا تھاجبکہ تھانہ روات پولیس نے ریسٹورنٹ کے منیجر ارسلان عالم کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیاواقعے میں ڈلیوری بوائے اور نامعلوم ساتھیوں کو نامزد کیا گیا ڈلیوری بوائے کا آرڈر ہمارے پاس نہیں تھا جس پر وہ نے ہنگامہ آرائی کی،مقدمہ واقعہ میں زخمی ہونے والے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے،ہسپتال منتقل کر دیا گیا واقعے میں محمد یونس،محمد فاروق،ابتسام جیلانی شدید زخمی ہوئے۔ دوسری جانب واقعے کے ملزمان تاحال روپوش ہیں۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز