08:35 pm
اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی عدالتنے اسامہ ستی کیس میںگرفتار ملزمان کی جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی ۔اور ملزمان کو دوبارہ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ اسامہ ستی قتل کیس میں گرفتار پانچوں پولیس اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہرمحمود خان
کے روبرو پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ خون کے نمونہ جات اور اسلحہ کی لیبارٹری رپورٹ کے علاوہ جے آئی ٹی کی رپورٹ بھی ابھی تک نہیں مل سکی لہٰذا استدعا ہے کہ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی جائے۔عدالت نے ملزمان کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے حکم دیا کہ دو روز بعد ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی متعلقہ عدالت پیش کیاجائے

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار