09:12 pm
فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)  جمعیت علما اسلام پاکستان کے سابق رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے،جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی، امید ہے ہمارے دھرنے اور احتجاج سے پہلے جے یو آئی ف کے حوالے سے قانونی اور آئینی کارروائی کو آگے بڑھایا جائے گا۔اپنے ویڈیو پیغام میں حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ
جمعیت علما اسلام پاکستان موجود تھی جس کے بعد انہوں نے ’ف‘ شامل کردیا، اگر جے یو آئی ف ان کی جماعت ہے تو اُسے رہنے دیا جائے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ آزاد کشمیر میں سابقہ فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے۔ حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں بھی کچھ ایسی ہی صورت حال تھی جس کے بعد رجسٹریشن منسوخ کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز