09:29 pm
ہر جلسے میں مہنگے ڈیزائنرز کے کپڑے پہننے والی مریم نواز رقم کہاں سے حاصل کرتی ہیں؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )فواد چوہدری کا مریم نواز پر ایک اور وار، مہنگے کپڑے پہننے کے لئے رقم کہاں سے لاتی ہیں دعویٰ کر دیا۔فواد چوہدری نے ایک بار پھر اپوزیشن کی شہزادی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، کہا اپوزیشن کو صرف اپنی کرپشن کی رقم کی فکر ہے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم کے ہر جلسے میں مہنگے ڈیزائنرز کے کپڑے پہنتی ہیں تو وہ اس طرح کے مہنگے کپڑوں کے لیے رقم کہاں سے حاصل کرتی ہیں۔انہوں نے دعویٰ

کیا آپ کے اردگرد بھی کوئی روح ہے؟ ماہرین نے روحوں سے متعلق ایسا انکشاف کر دیا جسے جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے
کیا کہ یقیناً یہ رقم کرپشن کے پیسوں سے ہی حاصل ہوتی ہے جب ہی تو اپوزیشن کو صرف اپنی کرپشن کے پیسوں کی فکر لگی رہتی ہے۔فواد چوہدری نے یہ بات راولپنڈی کی پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگری کلچرل یونیورسٹی میں نیشل سینٹر برائے انڈسٹریل بائیو ٹیکنالوجی اور سولائزیشن کے سنگ بنیاد رکھنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔گفتگو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت شعبہ زراعت اور اس سے وابستہ صنعتوں کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، موجودہ
حکومت سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے کوشاں ہے تاہم اپوزیشن صرف پاپا اور پیسہ بچاؤ مہم میں مصروف ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر