09:45 pm
میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

09:45 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی کی انتہائی خوبصور ت فنکارہ زیبا بختیار کا ریکارڈ شادیوں کو لے کر کچھ زیادہ اچھا ثابت نہیں ہوا۔زیبا بختیار عدنان سمیع خان کی اہلیہ رہ چکی ہیں لیکن شاید پڑھنے والوں کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ عدنان سمیع خان زیبابختیار کے چوتھے شوہر تھے۔ اس سے قبل زیبا بختیار بھارتی اداکار جاوید جعفری سمیت تین شخصیات کے نکاح
میں رہ چکی تھیں۔ تاہم زیبا بختیار نے عدنان سمیع خان سے بھی 1997میں طلاق حاصل کر لی ۔اردو نیوز کے نام سے ایک ویب سائٹ نے رپورٹ شائع کی ہے کہ میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف اپنی پہلی اور دوسری حکو متوں کے دور میں خواتین فنکارائوںکے بہت رسیا تھے ۔ ان میں سے طاہرہ سید اور نوازشریف کا سکینڈل تو بے پناہ مقبول ہوا ہے ۔لیکن شاید قارئین کو یہ جان کر جھٹکا لگے گا کہ میاں برادران زیبا بختیار کی زلفوں کے بھی اسیر تھے۔ زیبا بختیار نے چار چار شادیاں کرنے کے بعد بھی سیاستدانوں سے اپنے تعلقات پر خاص دھیان دیا اور ان کی توجہ اپنے شوبز کیرئیر سے زیادہ ان تعلقات پر مرکور رہنے لگی۔ رپورٹ کے مطابق زیبا بختیار کچھ وقت نوازشریف جبکہ کچھ وقت شہبازشریف کے ساتھ گزارا کرتی تھیں۔ کبھی ان سے ملاقات کےلئے بڑے میاں صاحب کبھی چھوٹ میاں صاحب آیا کرتے تھے۔ حتیٰ کہ سکیورٹی ایجنسیوں نے دونوں بھائیوں اور ان سے ملنے جلنے والی اداکارائوں پر نگاہ رکھنا شروع کردی۔ایک رات شہبازشریف زیبا بختیارکو گاڑی میں بٹھا کر سڑک کی جانب رواں دواں تھےکہ انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک میجر نے انھیں روک کر کہا کہ آپ دہشتگردوں کی ہٹ لسٹ پر ہیں۔بغیر سکیورٹی کے اس طرح گھومنے کا خطرہ مول نہ لیں۔

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

’’ اب حکومت بڑا این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار