09:53 pm
74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا۔ سیف سٹی اتھارٹی نے بتایاہے کہ رکشے کو تھانہ والٹن روڈ پر بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان سیف سٹی اتھارٹی  کے مطابق پولیس کیمونیکشن آفیسر نے کیمروں کی مدد سے مزنگ کے قریب ٹریفک وارڈن کے ذریعے 
رکشہ کو پکڑوایا۔اتھارٹی کی نشاندہی پر ٹریفک وارڈن نے رکشہ کوتھانہ لٹن روڈ میں بند کروا دیا۔رکشہ مالک کے ذمہ کل واجب الادا رقم 14 ہزار 800 روپے تھی۔ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا تھا کہ جرمانے کی رقم ادا کرنے پر رکشہ کو چھوڑ دیا جائیگا۔ای چالان نادہندہ گاڑی مالکان کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ بھی کیا جا رہا ہے

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ اسلام آباد سے 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

 سرکاری سرپرستی میں دھاندلی ثابت ہوگئی وزیراعظم استعفے دیں ۔ نیئر بخاری

 آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےعراقی وزیردفاع کی ملاقات

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرا ر

حلقہ این اے 75دھاندلی کیس، ڈی سی ڈسکہ اورڈی پی او کو معطل کرنےکا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)