09:54 pm
لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) رائے ونڈ کی رہائشی ایک جواں سالہ لڑکی رشتے سے انکار پر ملزم اور اس کے چار ساتھیوں کی بھینٹ چڑھتی رہی۔ متاثر ہ لڑکی نے عدالت ست رجو ع کر ڈالی۔ لاہورکی سیشن عدالت میں حنا نامی لڑکی نے درخواست دیتےہوئے عدالت سے استدعاکی ملزما ن کی ضمانت 
قبل از گرفتاری کی درخواست کو خارج کیا جائے۔حنا بی بی کا کہنا تھا کہ ستمبر 2020ء میں ملزم عباس، شعیب، عامر اور شاہ میر نے مجھے اغوا کیا۔ لڑکی کے والد نے عدالت کے سامنے بیان دیا کہ ملزم عباس ہمیں رشتے کے معاملے پر دو سال سے تنگ کر رہا تھا۔ ہم مسلسل انکاری تھے جس کے بعد ملزمان نے بازار سے مجھے گن پوائنٹ پر اٹھایااور چار ماہ کے عرصے تک میری عصمت دری کی۔عدالت کے سامنے متاثرہ خاتون کے والد نے عدالت سے انصاف کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے، عدالت سے انصاف کی اُمید ہے

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار