10:45 pm
ہمیں بسوں میں یہ چیز استعمال کرنے کی اجازت دی جائے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میٹرو بس ڈرائیوروںنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے نسوار پاس رکھنے کا بھی مطالبہ کر دیا ہے۔جبکہ ڈرائیور اس بات پر بھی نالاں ہیںٹائر پکنچر ہو یا مکینیکل خرابی آجائے ۔ تو بھی جرمانہ کردیا جاتا ہے۔، فوتگی کی چھٹی پر ڈیتھ سرٹیفکیٹ مانگا جاتا ہے، مطالبات پورے ہونے تک احتجاج جاری رکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق میٹروبس راولپنڈی کے ڈرائیورز نے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبات کے حق میں

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان
 
احتجاجی مظاہرہ کیا، احتجاجی مظاہرے میں 120 ڈرائیورز نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے میں ڈرائیورز نے مطالبہ کیا کہ مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے، اشیا ء کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، جبکہ ہماری تنخواہیں مہنگائی کے مقابلے میں انتہائی کم ہیں۔ ڈرائیورز کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے۔ساتھ ڈرائیوروں نے یہ بھی انوکھا مطالبہ کیا ہے انھیں نسوار رکھنے کی اجازت دی جائے

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو