11:12 pm
محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کر ڈالی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش جب کہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ رپور ٹ کےمطابق بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑی پر برفباری ہوگی۔ اور ان علاقوں میں موسم شدید سرد ہوجائے گا۔

پاکستان کی زبردست روحانی شخصیت جو کئی خوفناک چڑیلوں اور جنات کو سب کے سامنے جلا کر راکھ کر چکے ہیں
جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک لیکن سر د رہے گا۔ گزشتہ روز بھی راولپنڈی اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں کہیں کہیں ہلکی بارش ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال