09:12 am
جن لوگوں نےپی ٹی آئی کوفنڈنگ کی وہ ممنوعہ نہیں ،شہبازگل

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کےمعان خصوصی وپاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہےکہ چودھری منظوراورجاویدلطیف کی باتوں میں بھی اتفاق رائے نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے رد عمل میں انہوں نے کہاکہ ان لوگوں نےخود استعفوں کی تاریخیں دیں، گزشتہ 5سال تک ان 2پارٹیوں کامقررکردہ الیکشن کمیشن تھا۔ جن لوگوں نےپی ٹی آئی کوفنڈنگ کی ہے وہ ممنوعہ نہیں ہے۔

بے لگام کوروناپاکستان میں48کی جان لے گیا
شہبازگل نے کہا کہ عمران خان کا کوئی پاپڑوالا اوردیگرلوگ نہیں۔ وہ اپنےوزیروں کا بھی احتساب کرتے ہیں۔موجودہ وزیراعظم نہ چورہیں نہ منی لانڈرنگ کرتےہیں۔

تازہ ترین خبریں

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال