09:26 am
شیخوپورہ: اجتماعی زیادتی کے 2 مفرور ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

شیخوپورہ(روزنامہ اوصاف)شیخوپورہ میں ڈکیتی کے دوران لڑکی سے زیادتی کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخوپورہ میں اجتماعی زیادتی کیس کے دو مفرور ملزم مبینہ مقابلے میں پولیس کے ہاتھوں مارے گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات ملزمان کےساتھیوں نے پولیس پر حملہ کر کے انھیں چھڑا لیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فاروق آباد میں اعوان بھٹیاں ناکے پر پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی، جوابی فائرنگ میں دونوں ملزمان مارے گئے۔

طویل بندش کےبعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے
یاد رہے کہ گزشتہ روز پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں اجتماعی زیادتی کیس کے ملزمان پولیس حراست سے فرار ہوگئے تھے، ملزمان کو کومل مسیح ریپ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ملزمان کے فرار ہونے کے بعد ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر کے حکم پر سب انسپکٹر سمیت 5 اہل کاروں کو معطل کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تھا، پولیس کے مطابق 28 دسمبر کو ملزموں نے آسیہ کومل نامی لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جس کا مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کیا گیا تھا۔پولیس نے 15 روز قبل ڈی این اے میچ ہونے پر 3 ملزمان کو گرفتار کیا تھا، تینوں ملزم سگے بھائی اور سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔ گزشتہ روز پولیس برآمدگی کے سلسلے میں پرویز اور جنید دو بھائیوں کو جائے وقوعہ سے واپس لا رہی تھی کہ ایشر کے قریب ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا اور فائرنگ کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو چھڑا کر فرار ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال