11:09 am
پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

11:09 am


اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد روسی سائنسدان ڈاکٹرجان عالم نے کورونا کی دوا تیار کرلی، منرو لائٹ کے استعمال سے کورونا مریض 10 دن میں مکمل صحت یاب ہو سکتا ہے۔پاکستانی نژاد روسی سائنسدان ڈاکٹر جان عالم نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کرونا کی دوا تیار کرلی ہے جو نینو ٹیکنالوجی پر مبنی منرل سے بنی دوا ہے اور یہ دوا پانچویں جنریشن کی جدید تحقیق پر مبنی دوا ہے اُنہوں نے کہا کہ منرو لائٹ دوا کے کوئی مضر اثرات نہیں جو کہ انسانیت کے لیے
نہایت مفید دوا ہے جس کو ایک دن کے بچے کو بھی استعمال کروائی جا سکتی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ منرو لائٹ دوا کے استعمال سے کورونا مریض نوبلائزنگ کے 10 دن میں مکمل صحت یاب ہو سکتا ہے، اُنہوں نے کہا کہ وہ وینٹی لیٹرز پر ڈالے گئے مریض بھی اس سے فوراً صحت یاب ہو سکتے ہیں۔ڈاکٹر جان عالم نے کہا کہ اس دوا کو چہرے یا جسم کے دوسرے حصوں پر سپرے کر کے کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے اور ایک دفعہ سپرے کرنے 3-4 گھنٹے مکمل طور پر وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔ڈاکٹر جان عالم نے کہا کہ اُنہوں نے یہ دوا 7 سال قبل بنائی تھی اور 2017 میں روس میں رجسٹرڈ ہوئی، انہوں نے کہا ہے کہ انہوں نے دیگر ادویات بھی ایجاد کی ہیں جن میں کینسر کے خلاف بھی بہت موثر دوا ہے جس کے استعمال سے سے کینسر کا مرض مکمل صحت یاب ہوجاتا ہے ۔آج اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کو دوا کے متعلق بریف کر تے ہوئے ڈاکٹر جان عالم نے کہا کہ طب کے میدان میں گراں قدر خدمات پر حکومت روس سے 3 عدد اعلیٰ ملکی ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہوں، وہ 2018'2019 اور 2020 کے دنیا کے بہترین میڈیکل سائنس دان ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں۔اُنہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ دنیا کے پہلے سائنس دان ہیں جس نے کورونا کی دوا تیار کی ہے یہ دوا حکومت پاکستان سے بھی رجسٹرڈ ہو چکی ہے اس موقع پر ایک شخص سید عبدالرشید عباسی نے کہا کہ وہ کورونا کے مریض تھے اور اس دوا کے استعمال سے مکمل صحت یاب ہوئے۔ڈاکٹر جان عالم نے حکومت پاکستان سے درخواست کی ہے کہ ان کو یہ دوا پاکستان ہسپتالوں میں کورونا مریضوں پر استعمال کر کے ان کو صحت یاب کریں، اُنہوں نے کہا کہ میں حکومت پاکستان کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہوں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ