01:58 pm
جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے کلثوم نواز کے ایک جلسے پر گھٹنے ٹیک دیئے تھے مگرآج ہم نے مسلم لیگ (ن) کا مشہور زمانہ قبضہ مافیا گنڈا گروپ کھوکھر پیلس کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب نے اربوں روپے کی38 کنال سرکاری زمین پر قبضہ پر واقعہ کھوکھر پیلس کو زمیں بوس کر دیا-
 
اب عمران خان اسی زمین پرغریبوں کےگھر بنائے گا۔مبارک ہوعثمان بزدار اور لاہور پولیس وانتظامیہ کو۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کو اندازہ نہیں تھا کہ ان کا مقابلہ عمران خان کے ساتھ ہے-انکو لگا آگےسابق آرمی چیف وسابق صدرپرویز مشرف ہے جس نے مرحومہ کلثوم نواز کے ایک جلسے کے بعد گھٹنے ٹیک دئیے تھے اور بدنام زمانہ NRO شریف برادران کو دے دیا جس کے جرمانے اور نقصانات پاکستان آج تک ادا کر رہا ہے۔اس بار بھی انہوں نے وہی طریقہ اپنایا۔شہباز گل نے کہا کہ جلسے جلوس گالی گلوچ قومی اداروں پرحملہ۔NRO لینے کے لئیے ایک طرف شہباز شریف پاؤں میں۔ دوسری طرف محمد زبیر عمر چوکھٹ پر۔تیسری طرف مریم اور فضل سٹیج پر دھونس دھمکی کے ساتھ۔چوتھی طرف بلاول کبھی ہاں کبھی ناں۔لیکن سب چالوں کے باوجود انکو NRO نہیں ملے گا۔کیونکہ سامنے عمران خان کھڑا ہے

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 