02:34 pm
جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دسمبر گزر گیا، جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا، اپوزیشن اراکین کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا، فروری اورمارچ بھی آئیں گے اورگزرجائیں گے۔ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان
نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک عدم اعتماد پھر بھی نہیں آئے گی، یہ کاغذی شیر ہیں، تھوک کا چاٹنا ان کی گھٹی میں پڑا ہے۔ جعلی راجکماری، شہزادے اور مولانا میں جوتیوں میں دال بٹنا شروع ہوچکی ہے، پہلے ہی کہا تھا اس ناجائز اتحاد کی بیل منڈھے نہیں چڑھے گی۔ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سندھ کے شہزادے نے اپنی چال چل دی ہے، جعلی راجکماری بھی آس لگائے بیٹھی ہیں، کنیزاؤں کے چہرے زرد ہیں اورزبانیں لرزرہی ہیں۔ پی ڈی ایم کا مریل گھوڑا مردہ ہوچکا ہے، مولانا اب اس غیر فطری اتحاد کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، مولانا سے جو کچھ ہوا وہ ہونا ہی تھا، جن لوگوں نے کورونا کے دوران عوام کی زندگیوں کی پرواہ نہیں کی اب و ہ خود نشان عبرت بن چکے ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 485 نئے مریض رپورٹ ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 24 مریض انتقال کر گئے ہیں۔ پنجاب میں اموات کی مجموعی تعداد 4561 ہو چکی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 19090 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 2810638 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا