02:36 pm
سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سندھ میں کرمنلز کو بھرتی کیا گیا ،وہاں تھانے بکتے ہیں جب پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا جائے گا تو عوام کو تحفظ کون دے گا ؟اس طرح تو معاشرہ جنگل جیسا بن جائے گا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد سعید نے کہاکہ سندھ میں کرمنلز کو بھرتی کیا گیا سندھ پولیس ہزاروں کرمینلز تعینات ہیں ،وہاں تھانے بکتے ہیں اورجب ھانے بکنے لگیں تو آپ معاشرے کو کیسے محفوظ بنائیں گے ، کرمنل بھرتی کریں تو معاشرے میں جنگل جیسا قانون بن جائے گا ،
 
اگر آپ کوآئی ئی جی لگایا گیا ہو تو ذمہ داری بھی دینا ہوتی ہےجب پورے کا پورا پولیس کا نظام ہی بک جائے تو پھر عوام کو تحفظ کون دے گا؟ ۔انہوں نے کہا کہ این ایچ بھی اپنی ذمہ داری نبھا رہا ہے ۔بلکلسر،میانوالی، مظفر گڑھ سکڑ مین ٹینس سالوں سے نہیں ہوئی ، ہم اس سڑک کی مین ٹینس کا آغاز کررہے ہیں بلکسر میانوالی سے مظفر گڑھ سڑک بنا رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ جب احساس اور رحم ختم ہوجائے تو معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، آپ کا کسی بھی جماعت سے تعلق ہو صحت کارڈ سب کو ملے گا۔مراد سعیدنے کہاکہ سندھ حکومت بھی ہیلتھ کارڈ جاری کرے، پورے پنجاب کو اس سال ہیلتھ کارڈ جاری کیا جائے، یہ کسی پر احسان نہیں یہ ریاست کا فرض ہے، وفاقی وزیر مراد سعید نے کہاکہ خیبر پختون خوا کے شہری ملک میں کہیں پر بھی علاج کراسکتے ہیں، این ایچ اے افسروں اور جوانوں کیلئے میڈیکل پالیسی کااعلان بڑاقدام ہے،خیبر پختون خوا سے ہم نے صحت انصاف کار ڈ کا آغاز کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 

 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 

عالمی وبا کورونا وبا کے بڑھتے کیسز ۔۔۔۔سندھ میں قیدیوں سے ملنے پر پابندی عائد 

5لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ  6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔۔۔۔  پی ٹی آئی کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ نواز شریف 

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کر گئے

کراچی میں لاک ڈاون کے اثرات ۔۔۔۔۔  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد گر گئی ہے

مہنگائی کا ایک اور بم ۔۔۔ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا مذہب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

 نریندرمودی کشمیرپریمیئرلیگ سےخوفزدہ ہے۔فرخ حبیب