02:48 pm
کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

02:48 pm

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کھوکھرپیلس گینگ جعلی راجکماری کو 50,50لاکھ روپے کے گفٹ اور بڑی گاڑیاں فراہم کرتا تھا ۔لاہور میں کھوکھر پیلس کیخلاف آپریشن کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کھوکھر پیلس وہ گینگ تھا جو جعلی راج کماری کو پچاس پچاس لاکھ روپے کے گفٹ دیا کرتا تھا اور یہ بڑی بڑی گاڑیاں، گھر اور ہر طرح کی سہولت کاری درباری اور حواری بن کر شاہی خاندان کو فراہم کرتے تھے۔
 
انہوں نے کہاکہ آج چھبیس کنال سرکاری اراضی ان کے قبضےسے چھڑائی گئی ہے جس کی مالیت سوا ارب روپے بنتی ہے ۔وزیراعلی عثمان بزدار نے آپریشن کی خود نگرانی کی ،کاغذات کو سامنے رکھتے ہوئے اراضی کا تمام ریکارڈ اس کے انتقال سے لیکرتمام دستاویزات جعلی ہیں اور جعلی دستاویزات بنا کر کھوکھر پیلس نے قبضے کیا ہوا تھا ۔انہوں نے کہاکہ سیالکوٹی ٹھگ کی کارستانیاں بھی بتائیں گے جہاں بہتی کنگا میں سر سے پائوں تک یہ لوگ نہا رہے تھے اور سیالکوٹی ٹھگ نے 62کنال کی اراضی پر قبضے کررکھا تھا اور انہوں نے اپنی بیگم اور بیٹے اسد کے نام سے خرید رکھی تھی اور اس کو ناجائز ہائوسنگ سوسائٹی کے اندر شامل کرایا اور انہوں نے سرکاری وغیر سرکاری گٹھ جوڑ کے ذریعے اربوں روپے کمائے ۔ امدن سے زائد اثاثے کیس بھی نیب میں دائر ہے ۔اس کے علاوہ شاہی خاندان کے سیالکوٹ میں موجود آلہ کار رانا لیاقت ہیں یہ شخص پانچ غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کا مالک ہے اور زمینیںجعلی دستاویزات کے ذریعے ٹرانسفر کیا گیا اور عوام کو اربوں روپے کا چونا لگایا ،اس کی انکوائری بھی محکمہ اینٹی کرپشن میں زیر التوا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ