03:33 pm
حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ کھوکھر برادرن نوازشریف کے وفادار ساتھی ہیںجو جمہوریت کی جنگ لڑ رہے ہیں ،اتنے کمرظرف حکمران ہم نے زندگی میں نہیں دیکھے ،حکمرانوں کو اس غنڈہ گردی کا حساب دینا ہوگا ۔کھوکھرپیلس کے خلاف آپریشن پر ردعمل میں سعد رفیق نے کہا کہ داداگیری کی جارہی ہے،بدمعاشی کونہیں مانتے اورجولوگ غنڈہ گردی کررہےہیں ان کوحساب دیناہوگا،ہمیں یہاں لوگ جمع کرنےسےکوئی نہیں روک سکتا۔

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل
انہوں نے کہاکہ کھوکھر برادران نوازشریف کے وفا دار سپاہی اور ساتھی ہیں ان کا جرم یہ ہے کہ وہ جمہوریت کو سپورٹ کرتے ہیں اور اب بھی کھوکھربرادران جمہوریت کی جنگ لڑرہےہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہم نے اتنے کم ظرف حکمران زندگی میں نہیں دیکھے لیکن ہم یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ ان حکمرانوں کو دادا گیری اور غنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا ۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان