05:36 pm
 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ساری پارٹیاں مل کر بیٹھیں اور ووٹوں کا فیصلہ کریں تاکہ خرید و فروخت نہ ہو سکے۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ شہباز شریف نے 7 لاکھ 50 ہزار ڈالر نیب کو دیے، میں نے کہا تھا یہ استعفیٰ نہیں دیں گے انہوں نے
نہیں دیے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پہلے بھی آپ کے 11 امیدواروں کو نظر لگ گئی تھی، ایک دن کے لیے سب اکٹھے ہو کر بیٹھ جائیں، سینیٹ انتخابات میں ساری پارٹیاں مل کر بیٹھیں اور ووٹوں کا فیصلہ کر لیں تاکہ خرید و فروخت نہ ہو سکے، مولانا فضل الرحمان صاحب  ہم کشمیر کے لیے بھی اکٹھے جلسہ کرنے کو تیار ہیں، جو کچھ مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں تقریر میں کہا ہے میں ان کا احترام کرتا ہوں۔
 
تازہ ترین خبریں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان