05:56 pm
مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

اسلام آباد ( مانیٹرگ ڈیسک)مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کی جیبوں پر 200 ارب کا ڈاکا ڈالا گیا، گردشی قرض بلند ترین سطح پر پہنچنے کی وجہ سے بجلی مہنگی ہوئی۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی گردشی قرض کے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ جانے کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم ایک ہزار 36 ارب پر گردشی قرض چھوڑ کر گئے تھے جس میں بجلی کا خسارہ اور بینک کا قرض دونوں شامل تھے۔ ایک ہزار 36 ارب کا گردشی قرض 2400 ارب سے بھی تجاوز کر چکا ہے۔لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان نے حکومت میں آتے ہی بجلی کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے گردشی قرض صفر کر دینے کا دعویٰ کیا تھا۔ تاہم ہر ماہ 50 سے 60 ارب روپے گردشی قرض میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ مہنگی بجلی بنانے سے گردشی قرض مزید تیزی سے بڑھا ہے۔ سالانہ تقریباً 600 ارب گردشی قرض بڑھ رہا ہے۔ گردشی قرض بڑھنے کی بڑی وجہ بجلی کی ترسیل اور تقسیم میں نقصانات ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات میں ممبران کے بکنے کا ڈر ختم۔۔۔ خرید و فروخت کو روکنے کا آسان طریقہ بتا دیا گیا

سینیٹ انتخابات شفاف بنانے کیلئے اقدامات شروع :الیکشن کمیشن نے ویجی لینس کمیٹی بنا دی

پاکستان کو دنیا میں رسوا کرنیوالی حکومت کوگھر جانا ہوگا، حمزہ شہباز

امریکہ اور سعودی عرب آمنے سامنے۔۔ ولی عہد محمد بن سلمان پر پندیاں لگنے کا خطرہ۔۔۔امریکی صدر نے عندیہ دے دیا

غیرملکی سفارتکارنے پاکستانی شہری کوکچل ڈالا،واقعہ وفاقی دارلحکومت کے کس علاقے میں پیش آیا

ڈینیل پرل کیس:امریکہ کی کونسی اہم ترین شخصیت وزیرداخلہ سے ملاقات کےلیے پہنچ گئی،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

آپ بھی جاؤ۔۔ حمزہ شہباز کے بعد شہبازشریف اور خواجہ آصف کے حوالے سے بھی عدالت کا بڑا فیصلہ

سند ھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان آپس میں لڑ پڑے۔۔ ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں کی بارش۔مارکٹائی کی ویڈیو دیکھیے۔۔

یوسف رضاگیلانی پر بجلیاں گرادینے والی خبر۔۔ ن لیگی ارکان نے ووٹ دینے سے انکار کر دیا،کیا کہا؟ جانیے تفصیل

عشق اندھا ہوتاہے،55 سالہ ڈی ایس پی نئی بھرتی ہونےوالی 19 سالہ کانسٹیبل پر دل ہار بیٹھے

پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ؟حکومت نے بچوں کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا

 سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو سینیٹ الیکشن کےلئے اہل قراردیدیا

بہار کی آمد کیساتھ موسم میں تبدیلی،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کاسینیٹ کا معرکہ متحد ہوکرلڑنے پر اتفاق