05:59 pm
 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

ننکانہ صاحب ( م انیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے، خود اپوزیشن جماعتوں نے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا،براڈ شیٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کا کوئی کردار نہیں ہے، حکومت نے عوام کو براڈ شیٹ سکینڈل کی اصل حقیقت بتانے کے لئے تحقیقاتی کمیٹی بنائی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع ننکانہ صاحب کے قصبہ بچیکی میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
انہوں نے کہا کہ براڈ شیٹ کیس اٹھارہ سال قبل کا سکینڈل ہے جس کا فیصلہ بھی 2018 میں آچکا تھا،پی ٹی آئی حکومت  نے اب ادائیگی اس لئے کی کیونکہ پاکستان کو پانچ ہزار پاؤنڈ روزانہ جرمانہ ہو رہا تھا،اس سکینڈل کی تحقیقات کے لئے حکومت جو بھی کمیٹی بنائے گی اپوزیشن اس پر اعتراض کرے گی،انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے ہونے والی ملاقات میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن پر اتفاق ہوا ہے جس کے لئے پنجاب پولیس، کسٹم،ایکسائز سمیت تمام اداروں سے تعاون لیا جا ئے گا،منشیات فروش ہماری نسلوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں جن کے خاتمے کے لئے ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت ویلج کونسل کی سطح پر بلدیاتی الیکشن کروانے کے لئے تیار ہے،ستمبر تک الیکشن کمیشن کو لوکل باڈی آرڈیننس کے بارے بتا دیا جائے گا جس کے بعد الیکشن کمیشن بلدیاتی الیکشن کا شیڈول دے گا،اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ بچیکی بچیانہ روڈ اوربچیکی ننکانہ روڈ سمیت مختلف سڑکوں کی تعمیر پر کام کا جلد آغاز ہو جا ئے گا۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات میں ممبران کے بکنے کا ڈر ختم۔۔۔ خرید و فروخت کو روکنے کا آسان طریقہ بتا دیا گیا

سینیٹ انتخابات شفاف بنانے کیلئے اقدامات شروع :الیکشن کمیشن نے ویجی لینس کمیٹی بنا دی

پاکستان کو دنیا میں رسوا کرنیوالی حکومت کوگھر جانا ہوگا، حمزہ شہباز

امریکہ اور سعودی عرب آمنے سامنے۔۔ ولی عہد محمد بن سلمان پر پندیاں لگنے کا خطرہ۔۔۔امریکی صدر نے عندیہ دے دیا

غیرملکی سفارتکارنے پاکستانی شہری کوکچل ڈالا،واقعہ وفاقی دارلحکومت کے کس علاقے میں پیش آیا

ڈینیل پرل کیس:امریکہ کی کونسی اہم ترین شخصیت وزیرداخلہ سے ملاقات کےلیے پہنچ گئی،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

آپ بھی جاؤ۔۔ حمزہ شہباز کے بعد شہبازشریف اور خواجہ آصف کے حوالے سے بھی عدالت کا بڑا فیصلہ

سند ھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان آپس میں لڑ پڑے۔۔ ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں کی بارش۔مارکٹائی کی ویڈیو دیکھیے۔۔

یوسف رضاگیلانی پر بجلیاں گرادینے والی خبر۔۔ ن لیگی ارکان نے ووٹ دینے سے انکار کر دیا،کیا کہا؟ جانیے تفصیل

عشق اندھا ہوتاہے،55 سالہ ڈی ایس پی نئی بھرتی ہونےوالی 19 سالہ کانسٹیبل پر دل ہار بیٹھے

پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ؟حکومت نے بچوں کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا

 سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو سینیٹ الیکشن کےلئے اہل قراردیدیا

بہار کی آمد کیساتھ موسم میں تبدیلی،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کاسینیٹ کا معرکہ متحد ہوکرلڑنے پر اتفاق