06:25 pm
پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

06:25 pm

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے ہو ابازی غلام سرور خان نے لب ٹھٹھو گاؤں حسن ابدال روڈ میں ترقیاتی کاموں کاافتتاح کیااس موقع پر انہوں نے کہا کہ آپ سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا ہو رہا ہے۔ملکی تعمیر و ترقی کے کئے تحریک انصاف کی حکومت نے مثالی اور ٹھوس اقدامات کئے ہیں پاکستان کی ترقی کے لئے مخلص اور ملکی دشمن قیادت کو پہچانئے۔انہوں نے کہا کہ شیطان کبھی پی ڈی ایم اور کبھی ایم آر ڈی کی صورت میں ہوں گےپاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے۔انکا کہنا تھا کہ لیاقت علی خان اور قائداعظم کو ایک ایک موقع ملا جن کو تین تین بار موقع ملا انہوں نے اپنی اولادوں کا سوچا۔کہا جاتا ہے پی ائی اے میں ہماری غلطیوں اور نااہلیوں سے مسائل میں اضافہ ہوا انسان ہیں غلطی ہو سکتی ہے لیکن ہم نے عوام کا خون نہیں چوسا۔
 پی آئی اے 462 ارب خسارہ کن کے پیٹوں میں گیا ہے یہ انکی 35 سال کی لوٹ مار کا نتیجہ ہے۔ ایک ہزار بندوں کو جعلی ڈگریوں اور سفارشی نوکریاں کس نے دیں ۔غلام سرور خان نے کہا کہ جعلی لائنسس والا سوزکی نئیں چلا سکتا تو یہاں جہاز چلارہے ہیں۔ لوگوں کی جان بچانے کی غرض سے جعلی لائنسس والوں کے خلاف آواز اٹھائی۔ ہمارا میںڈیٹ ہی اختساب کا ہے جہنوں نے ملک لوٹا انکا حساب ہم نے کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ حساب کتاب چھوٹے چوروں سے نہیں وزیراعظم ہاوس سے پہلے اختساب شروع کیا ۔ پنجاب ہاوس تختہ لاہور کے ڈرامہ باز کو ہم نے پکڑا ۔ یہ ضمنی الیکشن اور سینٹ الیکشن میں بھی حصہ لیں گیے۔ کیسز ختم کرنے کے لیے یہ لوگ منتیں  ترلے کر رہے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ان کا احتساب بھی جاری رہے  گا اور حکومت پانچ سال پورے بھی کرے گی۔ ان کا مستقبل جیلیں ہیں اور ان انجام بھی یہی ہے ۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ سب سے زیادہ ضرورت اتحاد اور اتفاق کی ہے۔ ہم میں کوئی سندھی، بلوچی کوئی پنجابی ، پٹھان نہیں سب پاکستانی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار