07:35 pm
پسند کی شادی نہ ہونے پردلہن کاایسااقدام کہ جس سے گھرمیں کہرام مچ گیا

صادق آباد (ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں ایک نوبیاہتا دلہن نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کو آگ لگالی۔پولیس کے مطابق آٹھ روز قبل لڑکی کی اس کے گھر والوں نے شادی کی تھی، لڑکی اس شادی سے خوش نہیں تھی اور کسی اور کو پسند کرتی تھی، جب اس کی بات نہ سنی گئی تو ایک ہفتے بعد ہی اس نے طیش میں آکر خود کو آگ لگالی۔نوبیاہتا دلہن کو زخمی حالت میں شیخ زاید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری

مجھے ایک آدمی خط لکھا کرتا تھا اور اس میں ۔۔۔۔ اداکارہ مرینہ خان کو موصول ہونے والے خط میں کیا لکھا ہوتا تھا؟ جانیں
جانب پولیس نے دولہا کی مدعیت میں دلہن کے خلاف اقدام خود کشی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان