08:06 pm
سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سیکورٹی فورس کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹیفورسز نے خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقوں  میر علی اور خیسور میں آپریشن کی ۔ پاکس فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ آپریشن کے دوران پانچ دہشت گرد مارے گئے ، مارے جانے والوں میں  کمانڈر  سید رحیم اور سیف اللہ نور شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سید رحیم 2007 سے اب تک 17 دہشت گرد حملوں میں ملوث رہا اووہ میر علی میں خودکش سینٹر کا انچارج تھا ۔
انہوں نے بتایا کہ سید رحیم کو ملک دشمن ایجنسیوں نے سید رحیم کو ٹارگٹ کلنک اور دہشت گرد بھرتی کرنے کا ٹاسک دیا تھا ۔وہ  4قبائیلی عمائدین ،غیر ملکی انجنیئرز کی قتل میں بھی ملوث تھا جبکہ اس کیساتھ ساتھ متعدد آئی ای ڈی حملوں میںبھی ملوث رہا ۔  کمانڈر سیف اللہ نور خیصور میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے مختلف آئی ای ڈی حملوں میں براہ راست ملوث تھے۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف نے خاموشی توڑ دی،شہباز شریف کابیانیہ اڑا کررکھ دیا

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت