08:50 pm
رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز سےسیاسی رہنما ملک آفتاب کی سربراہی میں وفود کی ملاقات،علاقے کی مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز سےسیاسی رہنما ملک آفتاب کی سربراہی میں ہمدانی ٹاؤ ن اور ڈپٹیاں کے سیکڑوں افراد کی ملاقات، علاقے کے مسائل سے رکن اسمبلی کو آگاہ کیا۔۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ہمدانی ٹاؤن اور ڈپٹیاں کے سیکڑوں افراد نے ملک  آفتاب کی سربراہی میں راجہ خرم نواز سے ملاقات کی اور اپنے علاقے کے مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا ۔

ملک آفتاب نے رکن اسمبلی کو بتایا کہ علی پور ، ہمدانی ٹاؤن سمیت ملحقہ علاقے مسائل کا گڑھ ہیں ۔بجلی کے پول کی عدم فراہمی اور کچی گلیاں کے باعث رہائشیوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے۔ اس موقع پر راجہ خرم نواز نے عوام کویقین دہانی کرائی کہ بہت جلد ہمدانی ٹاؤن میں بجلی کی فراہم کاکام شروع ہو گا جبکہ گلیاں کی پختگی بھی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے دیہی علاقوں کی ترقی پر توجہ نہیں دی جس کے باعث عوام کو مشکلات کاسامنا کرناپڑا ۔انشا اللہ تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح عوامی مسائل کا حل ہے ۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ