09:13 pm
خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) خواجہ سرائوں کے تحفظ کے ایکٹ کےرولز 2020نے ان کےحقو ق کو تحفظ فراہم کردیا ہےاور اب انھیں مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کرسکتےہیں۔تفصیلات کے مطابق  خواجہ سراؤں کے تحفظ، حقوق ایکٹ کے رولز 2020 سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرادیئے گئے، 
اورعدالت نے خواجہ سراؤں کے تحفظ و حقوق کے لیے مؤثر قانون سازی کی منظوری کے بعد طارق منصور ایڈووکیٹ کی درخواست نمٹا دی۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارتِ انسانی حقوق نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت اب خواجہ سراؤں کو ہر محکمے میں خصوصی پروٹوکول ملے گا۔

تازہ ترین خبریں

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے