09:55 am
بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بلاول اتنے پر اعتماد ہیں اس کی وجہ وہ خودہی بتا سکتے ہیں ،حکومت کوغیبی مدد ہے اس لئے عدم اعتماد سینیٹ میں ناکام ہوئی ۔نجی ٹی وی سے گفتگو لیگی رہنماعظمیٰ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلاول کی رائے ان کا اپنابیان ہے پی ڈی ایم میں نہیں آیا، اپنی رائے کااظہار ہم پی ڈی ایم کے اجلاس میں دیں گے ،بلاول کابیان ایک رائے ہے اس کو اختلافات نہیں کہا جاسکتا۔

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ
عظمیٰ بخاری نے کہاکہ فیصلوں کااعلان مولانافضل الرحمان ہی کریں گے،اس حکومت کوجانا ہوگا سسٹم ایسے ہی بہترہوگا۔

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی