10:15 am
مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز آج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی ،حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد ،لانگ مارچ ،ان ہائوس تبدیلی ،سینیٹ الیکشن سے متعلق اہم امور پر اراکین پارلیمنٹ سے مشاورت کریں گی اور رائے طلب کی کی جائے گی ۔تفصیلات کےمطابق مریم نواز مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی آج صدارت کریں گی، ان ہاؤس تبدیلی اور تحریک عدم اعتماد پر بھی بات چیت ہوگی۔مریم نواز پارٹی ارکان پارلیمنٹ سے سینیٹ الیکشن پر رائے لیں گی۔
 
ذرائع کے مطابق مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پی ڈی ایم تحریک پر ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ اجلاس میں پی ڈی ایم کے لانگ مارچ اور پارلیمنٹ سے استعفوں سے متعلق امور پر بھی رائے لی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی

رئیلٹی شوز کے بعد وقار زکا کی سایست میں انٹری ۔۔۔ پارٹی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں تمام لوازمات جمع کروادئے

خواجہ آصف کے خلاف زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ تحقیقات میں نیا پیش رفت ،4 افراد کے بیانات ریکارڈ

حکمران ملکی اداروں کو گروی رکھ کر پوری قوم کو اغیار کی غلامی میں دینا چاہتے ہیں۔میاں محمد اسلم

پی ڈی ایم خود ایک کڑے وقت سے گزر رہی ہے،اپوزیشن استعفوں کا وقت کبھی نہیں آئے ،مریم نواز کیپٹن صفدر کے بھائی سے استعفی نہیں لے سکیں۔ فواد چوہد

ن لیگ پارلیمانی  پارٹی کا اجلاس۔۔۔ن لیگ سینٹ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔۔ اجلاس میں فیصلہ