10:48 am
عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

10:48 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنی تسلی کر لے، عمران خان ہی 2023 تک وزیراعظم رہیں گے،پی ڈی ایم دیکھے گی سینیٹ انتخابات میں بھی تحریک انصاف جیتے گی، حکومت مضبوط اور مستحکم ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ملاقات کے دوران گورنر پنجاب نے کہاکہ حکومت گرانے کی پی ڈی ایم کی خواہش ان کے دل میں ہی رہ جائے گی، عوام منتخب حکومت گرانے کی خواہش رکھنے والوں کے ساتھ نہیں،



پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ
گورنرپنجاب نے کہا کہ پختہ عزم اور ثابت قدمی ہی وزیراعظم عمران خان کی پہچان ہے، سیاسی ماحول میں ہل چل پیدا کرتے رہنا پی ڈی ایم کی مجبوری بن چکی۔چودھری سرور نے کہا کہ پی ڈی ایم دیکھے گی سینیٹ انتخابات میں بھی تحریک انصاف جیتے گی، حکومت مضبوط اور مستحکم ہے، مخالفین کی دھمکیوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت عملی اور فوری اقدامات کر رہی ہے۔، ہر محاذ پر ناکامی کے بعد پی ڈی ایم اب محفوظ راستے کی تلاش میں ہے۔وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ حکومت عام آدمی کے مسائل حل کرنے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، وزیر اعظم پر قوم کو مکمل اعتماد ہے، اپوزیشن کے عزائم ناکام ہوں گے، اپوزیشن کو چاہیے وہ احتجاج اور جلسوں کی ضد چھوڑ دے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

امن سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرینگے