11:19 am
سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

کراچی(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس 5 ماہ بعد طلب کیا گیا، چیف سیکرٹری، آئی جی سندھ، کورکمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس کے دوران صوبے میں امن و امان اور نیشنل ایکشن پلان پر غور کیا گیا، جیل اصلاحات، اسٹریٹ کرائم کی صورتحال، سیف سٹی پروجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب
اجلاس کےدوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ 2015 میں ایپکس کمیٹی قائم کی گئی تھی، ایپکس کمیٹی کے فیصلوں سے اچھے نتائج حاصل ہوئے، شہر میں امن و امان بحال کرنے میں کافی محنت کی، قیام امن کیلئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے قربانیاں دیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں