11:24 am
وزیراعظم نےوفاقی وزرا اور ترجمانوں کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا اور حکومتی ترجمانوں کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا ،اجلاس میں حکومت مخالف اپوزیشن کی جاری تحریک سے نمٹنے ،موجودہ سیاسی صورتحال بارے حکمت عملی طے کرنے سمیت اہم امور پر وزیراعظم وزرا اور ترجمانوں کو گائیڈلائنز جاری کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور ہوگا، حکومتی بیانیہ سے متعلق مشاورت ہوگی۔ قومی سطح کے مختلف امور پر بریفنگ دی جائے گی۔ادھر وزیر اعظم نے زراعت کی بحالی سے متعلق بھی اہم اجلاس طلب کرلیا،

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 23افراد جاں بحق
جس میں وفاقی اور صوبائی وزراء بھی شریک ہوں گے۔ زراعت کے شعبہ میں بحالی سے متعلق تجاویز پر مشاورت ہوگی۔ٹیکسٹائل شعبہ سے متعلق بھی اجلاس آج ہوگا، حکومتی معاشی پیکجز کے بعد ٹیکسٹائل شعبہ کی صورتحال پر غور ہوگا۔ ٹیکسٹائل شعبہ کو مزید معاشی معاونت فراہم کرنے سے متعلق مشاورت ہوگی۔اجلاس میں ملک کی مجموعی امن وامان کی صورتحال پر بھی تفصیلی بات چیت کی جائے گی ۔وزیراعظم مہنگائی کے سد باب کیلئے وفاقی وزرا اور ترجمانوں کو اہم ہدایات بھی جاری کریں گے ۔

تازہ ترین خبریں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر

پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

پی آئی اے کے متعلق ایک اور خوشخبری ۔۔۔ 25 اپریل کو کیا ہونے والا ہے ؟؟ سب کو ہے انتظار

وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو دئے گئے ساڑھے 3 سو ارب روپوں کے ساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی

رئیلٹی شوز کے بعد وقار زکا کی سایست میں انٹری ۔۔۔ پارٹی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں تمام لوازمات جمع کروادئے

خواجہ آصف کے خلاف زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ تحقیقات میں نیا پیش رفت ،4 افراد کے بیانات ریکارڈ

حکمران ملکی اداروں کو گروی رکھ کر پوری قوم کو اغیار کی غلامی میں دینا چاہتے ہیں۔میاں محمد اسلم

پی ڈی ایم خود ایک کڑے وقت سے گزر رہی ہے،اپوزیشن استعفوں کا وقت کبھی نہیں آئے ،مریم نواز کیپٹن صفدر کے بھائی سے استعفی نہیں لے سکیں۔ فواد چوہد

ن لیگ پارلیمانی  پارٹی کا اجلاس۔۔۔ن لیگ سینٹ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔۔ اجلاس میں فیصلہ

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر ۔۔ حکومت نے 4اداروں سے جان چھڑانے کافیصلہ کرلیا، ملازمین کا کیا ہوگا؟جانیے تفصیل