01:04 pm
پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پانی کا ضیاع روکنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ،جنوبی پنجاب میں پانی ذخیرہ کرنے کیلئے سمال ڈیمز بنائے جائیں گے ،رواں برس پہلے ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے چیئرمین واٹراینڈانوائرمنٹل جوڈیشل کمیشن علی اکبر قریشی نے ملاقات کی اور کمیشن کی کارکردگی رپورٹ پیش کی ،ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو جسٹس (ر) علی اکبر قریشی نے کمیشن کی کارکردگی سے آگاہ کیا

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب
اس کے علاوہ ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مواقع پر بھی بات چیت کی گئی ۔چیئرمین کمیشن نے بتایا کہ لاہور سے گزرنے والی نہر کے 17بند چینلز کو دوبارہ کھولا گیا ہے،سب سے بڑا ٹینک داتا دربار مسجد میں بن رہا ہے۔جس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ واٹراینڈانوائرمنٹل جوڈیشل کمیشن کی کارکردگی قابل ستائش ہے،پانی کا ضیاع روکنے کیلئے عوام میں شعورکو اجاگر کرنا ضروری ہے،لاہورسمیت دیگر شہروں میں زیرزمین پانی کی سطح بہت نیچے چلی گئی ہے،جنوبی پنجاب میں پانی ذخیرہ کرنے کیلئے سمال ڈیمزکا پراجیکٹ بنایا ہےاوررواں برس پہلے ڈیم کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا

سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈاکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ طلب کرلیا

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی