03:57 pm
سکول ایک مرتبہ پھرجزوی طورپر بندہونے کاامکان ،طلبہ کے لیے بڑی خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک )خوشحالی سروے کیلئے اساتذہ کی ڈیوٹی لگانے سے کئی سکول جزوی طور پر بند ہونے کا امکان پیدا ہوگیا، پنجاب ٹیچرز یونین نے اساتذہ کی غیر نصابی ڈیوٹیاں لگانے کی مذمت کردی۔پنجاب ٹیچرز یونین کے صدر چودھری سرفراز کا کہنا ہے کہ سروے ڈیوٹیاں، ب فارم، اے سی آرز کیلئے اساتذہ پر دباؤ نظام تعلیم کیخلاف سازش ہے،
اساتذہ کو مفلوج بنا کر پنجاب کا نظام تعلیم تباہ کیا جارہا ہے، جبکہ جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی نے کہا کہ پرائمری اور مڈل سکول دوبارہ کھلنے جارہے ہیں، اساتذہ پہلے ہی والدین سے ب فارم کے حصول کی اذیت میں مبتلا تھے اب انہیں سروے پر لگا دیا گیا ہے، اساتذہ کی غیر نصابی ڈیوٹیاں بند نہ کی گئیں تو احتجاج ہوگا

تازہ ترین خبریں

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار